نان حلال
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایمان داری سے کمائی ہوسی روٹی، رزقِ حلال؛ (مجازاً) جائز کمائی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایمان داری سے کمائی ہوسی روٹی، رزقِ حلال؛ (مجازاً) جائز کمائی۔